نسبت ہندسی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بڑھتے ہوئے اعداد کا سلسلہ جس میں ہر اگلا عدد مستقلاً اس نسبت سے بڑھے جس نسبت سے پچھلا عدد بڑھا تھا (جیسے 1، 2، 4، 8، 16، 32) وغیرہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بڑھتے ہوئے اعداد کا سلسلہ جس میں ہر اگلا عدد مستقلاً اس نسبت سے بڑھے جس نسبت سے پچھلا عدد بڑھا تھا (جیسے 1، 2، 4، 8، 16، 32) وغیرہ۔